اے خدا ایسی تقدیر بنا

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

اپنے دل کی بات اُن سے کہہ نہیں سکتے
بِن کہے رہ بھی نہیں سکتے

اے خدا ایسی تقدیر بنا
وہ ہم سے خود آ کر کہے ہم آپ بِنا جی نہیں سکتے

Rate it:
Views: 994
21 Aug, 2008