اے خدا میری چندا سلامت رہے ہنستی مسکراتی تا قیامت رہے مقدر اسکا چمکے جیسے سحر و قمر شادمانی چہرے کی علامت رہے