اے سورج

Poet: maria kousar By: maria kousar, kharian

اے سورج
تو جلدی ڈوب جایا کر
تیری روشنی میں یہ
جانچتی آنکھیں
مجھ سے سوال کرتی ھیں
تو جلدی ڈوب جایا کر
یہ رات ک سنسناتے اندھیرے
مجھ سے لپٹ تو جاتے ھیں
میں ان کے شانے پر
سر رکھ کے سو تو جاتی ھوں
تو یوں کر
بس جلدی ڈوب جایا کر

Rate it:
Views: 450
26 Jun, 2014
More Love / Romantic Poetry