اے صنم کیا حال ہے میرے رقیب کا

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

اے صنم کیا حال ہے میرے رقیب کا
اب اُسے کب چھوڑو گے ذرا بتانا مجھے

نہال کا دل تو تین سال میں توڑآ مگر
کب اب دل توڑو گے ذرا بتانا مجھے

Rate it:
Views: 532
25 Oct, 2013
More Love / Romantic Poetry