اے صنم صبح شام تجھے یاد کرتا ہوں دل ہی دل میں تجھے پیار کرتا ہوں اے صنم آپ بھی کرتی ہے پیار مجھ سے یا ویسے بیٹھا ہو تیرے انتظار میں دل دھڑکتا ہے تجھے دیکھ کر چپ ہو جاتا ہوں تجھے دیکھ کر اے صنم خواب ہے تو میری ہر شب ہے تو میری