اے کاش

Poet: yasir qazi By: yasir qazi, karachi

محفل عشق ہو ،بس میں ہوں اور تم ہو
تمنا یہی ہے میں تم اور تم میں ہو

پھر نا انکار کی صورت ،نہ فرار کی راہ
بس جب تلک چاہیں باہم ہمدم ہوں

تیرا ساتھ ہو تو کافی زمانے بھر سے
کیا دل لگی اور کیا جاہ و حشم ہو

لطف حیات کا مزہ تو دوبالا تب ہو
باہم سوئیں جب تک نہ اجالا ہو

Rate it:
Views: 544
12 Feb, 2014