بات کرنے کا کوئی بہانہ چاہتا ہوں
میں صرف آپ کا یارانہ چاہتا ہوں
دنیا کی اور کوئی خوشی راس نہیں
محبت میں اپنا مقدرآزمانہ چاہتا ہوں
میرے دل جو پیار کےھیرےموتی ہیں
تیری نذر کرنا وہ خزانہ چاہتا ہوں
دل کے کونے میں تھوڑی جگہ دےدو
مجھے اپنی جان کی بھی نہیں پرواہ
میں ہرصورت تیراپیار پاناچاتا ہوں