چلو خیر کی بات کرتے ہیں چھوڑ دیتے ہیں وہ محفل جہاں لوگ محبت کی بات کرتے ہیں سنا ہے برباد ہیں وہ لوگ جو محبت میں وفا کی بات کرتے ہیں کیا ہوا گر آج ہم ہیں تنہا ہم کب ہجوموں کی خواہش کرتے ہیں