بادشاہی کو تو خاطر میں نہ لایا کوئی

Poet: zain shakeel By: zain shakeel, gujrat

بادشاہی کو تو خاطر میں نہ لایا کوئی
صرف الزام رہا مصر کے بازاروں پر

زینؔ شاید شبِ تنہائی کو احساس نہیں
کیا گزرتی ہے محبت کے عزاداروں پر

Rate it:
Views: 360
20 Feb, 2015