بدنام ہوگئے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بدنام ہو گئے ہیں ٰیارانے ہمارے
ایک دن بنیں گے افسانے ہمارے

ہم آپ کی نفسیات جان چکےہیں
کیوں کےآپ ہیں ٰیار پرانے ہمارے

تیرےخط سینے سےلگا کےسوتا ہوں
اب صرف وہی تو ہیں خزانے ہمارے

Rate it:
Views: 343
20 May, 2016