بد نام
Poet: asif javed assi By: asif javed , paris ( france )عشق بدنام کراتا ہے
مگر احترام سکهاتا ہے
عشق الزام دلاتا ہے
سزا سر عام دلاتا ہے
عشق جام پلاتا ہے
عشق انجام دکهاتا ہے
عشق گمنام بناتا ہے
عشق مقام دلاتا ہے
عشق نام کماتا ہے
عشق انعام دلاتا ہے
More Love / Romantic Poetry






