میرےخلاف جو ملوث ہےسازش میں
اسی پہ برسارہاہوں پیارکی بارش میں
حقیقت جان کر دل خون کہ آنسو رویا
کروں گا نہ تم سے ملنےکی خوائش میں
یہ تم جیسے لوگوں کی عادت ہےجانم
ورنہ پیار کی کرتانہیں جھوٹی نمائش میں
دیکھو تم نےاصغر کی کیا حالت بنائی
ستم سہتےسہتےلگتا ہوں زندہ لاش میں