بزم کوکتنا حسیں بناتےہیں سب مل کر
اس بات کا کوئی کر نہیں سکتا تصور
جب محفل کو آکر سجاتے ہیں پروانے
بڑا دل کش ہوتا ہے وہ پیارا سا منظر
اشعار کی ہم ایسی لڑیاں پروتےہیں
جیسےکینوس پہ رنگ بکھراتاہےمصور
زندگی میں محفلیں توبہت لوٹی ہیں
اب دل لوٹنےکی کوشش کررہاہےاصغر