بس تیرا نام لکھ دیا میں نے

Poet: پاگل شاعر علی By: پاگل شاعر علی, Karachi

غم و خوشی کا تھا
سوال زندگی کا تھا

جواب ایک دیا میں نے
بس تیرا نام لکھ دیا میں نے

Rate it:
Views: 770
26 Mar, 2014