بعد خدا کے سجدے کی جو اجازت ہوتی

Poet: rizwana By: rizwana, Toronto

بعد خدا کے سجدے کی جو اجازت ہوتی
ہوتےوہ تم ہی تمہاری ہی عبادت ہوتی

Rate it:
Views: 589
04 Jul, 2013