بلا وجہ بےرخی اچھی نہیں ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبلاوجہ بےرخی اچھی نہیں ہے
کیا میری محبت سچی نہی ہے
پیارکی حقیقت کو جونہ سمجھے
وہ اتنی بھی کوئی بچی نہیں ہے
وہ مسکرانےکہ عادی ہوجاتےہیں
جن کےمقدر میں خوشی نہیں ہے
ہم ہیں دریااور تم ہوگہرا سمندر
تیرےسامنے اپنی کوئی ہستی نہیں ہے
ہم ہیں زمیں پہ اور تم ہو آسماں پہ
ممکن ہم دونوں کی دوستی نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






