Add Poetry

بند کر دو اپنا در دروازہ

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

بند کر دو اپنا در دروازہ
نہ کھولو اپنا در۔دروازہ
نہ جانے میں کیوں روک گئی
اس کے در پر شاہد یہ سوچ کر
میرے زخم کا یہاں سے کوئی مرئم مل جائے
میں سوچ کر کھڑی ھوں گئ
وہ دیکھکر حیران ھوا
میں پوچھتی رہ گئ
وہ سکتیں میں رھا
میں اپنے زخموں کو بھول گئ
اس کے درد زخم دیکھ کر
میں اپنا درد بھی بھول گئ
میں اس کے زخم کی مرھم بن گئ

Rate it:
Views: 501
07 Apr, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets