بن کے خیال دل میں اتر حسین یادوں کی طرح

Poet: Niyazi By: Niyaz khan, lahore

بن کے خیال دل میں اتر حسین یادوں کی طرح
بن کے گٹھا ھم پر برس بیگھی برساتوں کی طرح

بن کے نشہ آنکھوں میں اتر شرابوں کی طرح
ھمیں بھی آکے تو مھکا جا گلابوں کی طرح

عھد و وفا ھم سے بھی کر یاروں کی طرح
حسرت یھی ھے ھماری چاہ ھمیں دیوانوں کی طرح

Rate it:
Views: 559
03 Nov, 2012