بڑے دنوں بعد میرے پڑوس میں آتی ہے وہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بڑی دنوں بعد میرےپڑوس میں آتی ہےوہ
ہر بار مجھےاپنا دیدار دے کر جاتی ہےوہ
جب اپنےداہیں کندھے پہ پرس لٹکاتی ہےوہ
باہیں بازو والوں کہ چھکےچھڑاتی ہے وہ
میں جب بھی اس پیاری کا حال پوچھتا ہوں
اوپر والےخالق کی فضیلت ہے کہتی ہے وہ
 

Rate it:
Views: 394
02 Dec, 2011