بھرا پڑا ھے دل کا خزانہ لوٹ لے
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK بھرا پڑا ھے دل کا خزانہ لوٹ لے
پھر نہ چلے گا کوئی بہانہ لوٹ لے
کس کو کیا معلوم کس کا حصہ ھے۔۔۔
دیکھ ! سب ھے جانا انجانا لوٹ لے۔۔۔
چھوڑ فکر دنیا کی بس تو اپنے پرواہ کر۔۔۔
محبت برس رہی ھے جلد آ نا لوٹ لے۔۔۔
مانا کہ مشابہہ رکھتا ھے صدقے کے جیسا۔۔۔
مگر دیوانہ بانٹ رھا ھے دیوانہ لوٹ لے۔۔۔
کوئی شمع الفت سے نظریں چرائے کیوں کر؟
پروانہ!!! رقص بسمل اسد والہانا لوٹ لے۔۔۔
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad