بھولنا ممکن نہیں

Poet: محمد انس شیخ By: Muhammad Anas Shaikh, Ghotki

بھلانا چاہوں بھی تو اسے بھلا نہیں سکتا
وہ شخص عادتاً ہی موجود ہے مجھ میں

Rate it:
Views: 591
24 Aug, 2020