بھیگی بھیگی ہوئی چاندنی میں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, وشمہ خان وشمہبھیگی بھیگی ہوئی چاندنی میں
مہکا مہکا سا پیغام آیا
زندگی کا مجھے سلام آیا
جب بھی تیرا کوئی پیام آیا
محبت کا مجھے پیغام آیا
تیرے لبوں سے چاہت کا پیغام آیا
چھو کر جو نکلا مجھ تک وشمہ
میرے دل کو بھی قرار اب آیا
More Love / Romantic Poetry






