بہت آرزو تھی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

بہت آرزو تھی تیری دید کی مجھے
بہت آرزو ھے تیری دوستی کی مجھے
بہت آرزو تھی تیری آنکھوں کو پڑھوں
بہت آرزو تھی تیری چاھت کی مجھے
بہت آرزو تھی تجھے تجھسے زیادہ چاھوں
کچھہ آرزو ایسی ھوتی ھے جو صرف
آرزو رہ جاتی ھے اور وہ آرزو
جانیں آرزو بن جاتی ھے

Rate it:
Views: 590
07 May, 2012