بہت تبدیلیاں

Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Lahore

بہت تبدیلیاں لایا ہوں اپنے آپ میں لیکن
تیری طرح بدل جانا مجھے اب تک نہیں آیا

Rate it:
Views: 278
30 May, 2016