بہت ترسا ہوں کوئی کرے طریف اُس کی ایسی زباں ملے ملے بہت مجھے زندگی میں لوگ پر سبھی لا مکاں ملے ہے اُمید تم سے لے چَلو گے نفیس منزل پہ مجھے صاحب ورنہ خُدا جانتا ہےتم سےپہلےبھی راہ گھیر مجھے بےپناہ ملے