بہت کچھ کہنا تھا تم سے
Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima (Lucky) , K.S.Aبہت کچھ کہنا تھا تم سے
مگر کیوں بستے ہو
میرے بن بھی دیکھو تم
کتنا خوشی سے ہستے ہو
کبھی تو پوچھو گیے مجھ سے
آخر میری راہ کیوں تکتے ہو
کہیں بھی جانا ہو تم کو
تو اتنا کیوں سجتے ہو
میرا ہی نام لینے پر
تم اتنا کیوں مچلتے ہو
اب بھی بچوں کی طرح
کیوں گر گر کے سمبھلتے ہو
جو خط کبھی ارسال نہیں کرنا
پھر کیوں ُاس کو لکھتے ہو
میں بھول جاؤں گئی تم کو
تم خود کو کیا سمجھتے ہو
بہت کچھ کہنا ہے تم سے
مگر کیوں دور بستے ہو
More Love / Romantic Poetry






