بیتے ھوئے لمحے سارے
Poet: ASIM JALAL RANA By: ASIM JALAL RANA, FAISALABADبیتے ھوئے لمحے سارے لوٹا نہیں سکا
زخم لگے ایسے کہ دیکھا نہیں سکا
تو نے صدیوں پہلے گلے لگایا تھا عاصم
خوشبو تیرے بدن کی آج تک بھلا نہیں سکا
More Love / Romantic Poetry
بیتے ھوئے لمحے سارے لوٹا نہیں سکا
زخم لگے ایسے کہ دیکھا نہیں سکا
تو نے صدیوں پہلے گلے لگایا تھا عاصم
خوشبو تیرے بدن کی آج تک بھلا نہیں سکا