بیتے ہوئے لمحے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجیسےپت جھڑ میں شجر سایہ نہیں کرتے
 ایسے بٰیتے ہوئے لمحے لوٹ آیانہیں کرتے
 
 غم کی دھوپ میں تان لیتےہیں خوشی کی چادر
 ہم اہل درد غم سےکبھی گبھرایا نہیں کرتے
 
 جس کا دل ہمارےدل سے ایک بار مل جائے
 ایسا پیار بھرا دل ہم کبھی لوٹایا نہیں کرتے
 
 راستےکا ہر پتھر ہم توڑ کےرکھ دیتےہیں
 ایسی باتوں کےلیے ہم رک جایانہں کرتے
 
 مقدر کےلکھےپہ سرتسلیم خم کرتےہیں
 اپنے ہاتھوں کی لکیروں کومٹایانہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry






