وہ نظروں سے پلا دینگے تو پھر بات بنے گی مست مجھ کو بنا دینگے تو پھر بات بنے گی ایسے میں بنے گی مکمل میری ہستی رُخ اپنا دیکھا دینگے تو پھر بات بنے گی