وعدے پہ وہ اعتبار نہیں کرتے ہم ذکرِ محبت سرِ بازار نہیں کرتے ڈرتا ہے دل انکی جدائی سے اور وہ سوچتے ہیں ہم ان سے پیار نہیں کرتے