بے خودی لکھ دی
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahمیرے مزاج کے سب موسموں کو عاشقی لکھ دی
جناب آپ نے اس شام کو بے خودی لکھ دی
بھلا ناں پائیں گے ہم تیرے عشق کا یہ مقام
مٹا کے خود کو ہمیں اپنی ہر خوشی لکھ دی
خدا کا شکر ہے مجھے آپ جیسا ہمسفر ہے ملا
میرے وجود کے ہر رنگ پہ شاعری لکھ دی
More Love / Romantic Poetry






