بے رخی

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

کہا تھا نا یوں اس قدر بے رخی اچھی نہیں شفق
جب دور جائیں گے تم تڑپ کر رہ جاؤ گے

Rate it:
Views: 343
08 Jun, 2019