تتلیاں

Poet: AS By: Azeem, Kamalia

سودا ہوا جب چمن کا تو گل ہی گل گنے گئے
خود کو سمجھتی تھیں یونہی نایاب تتلیاں

Rate it:
Views: 529
20 Nov, 2017