تجھ سے بچھڑ گئی تو بھلا جاؤں گی کہاں تیرے بغیر رہ کے تو مر جاؤں گی میں ،ہاں زندہ ہوں میں فقط تری چاہت کے واسطے مرنے کے بعد تیری مری ایک داستاں ظالم زمانہ اپنے ستم توڑنا رہے چپ چاپ میں بھی ، دیکھنا، مر جاؤں گی یہاں