تجھ کو اب چھوڑ کے جانا ہے کسی اور نگر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

تجھ کو اب چھوڑ کے جانا ہے کسی اور نگر
اے مرے شہرِ محبت ترا اللہ حافظ

Rate it:
Views: 356
14 Jul, 2015