ترے دل کی مجھے خبر کیا ہو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

ترے دل کی مجھے خبر کیا ہو
میں تو خود سے ہی بے تعلق ہوں

Rate it:
Views: 340
29 Feb, 2016