تصور میں اسےاپنے پاس بلالیتا ہوں اس کہ نام کی محفل سجا لیتا ہوں اس میں اس کا بھلا کیا جاتا ہے ایسا کرکےرونق دل بڑھالیتاہوں