تعریف گلشن
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaمسکر اہٹ ہے جو تیر ی جیسے گل افشا نی ہو
آواز ہے جو تیر ی جیسے گل با نگ ہو
خودرو ہے جو تیرا جیسے گل اندام ہو
پلکیں ہیں جو تیری جیسے گل بر گ ہو
لا کھ پھول ہیں لیکن گل سر سبد ہو
رخسا ر ہیں جو تیر ے جیے گل عذار ہو
More Love / Romantic Poetry






