Add Poetry

تلاش

Poet: sagar By: kaynat, abudhabi

میجھے آنسوؤں کی طلب نہیں
مبھے زندگی کی تلاش ہے

جسے ڈھونڈ کر بھی نہ پا سکا
مجھے پھر اسی کی تلاش ہے

مجھے دثمنوں میں نہ ڈھونڈنا
مجھے دوستوں میں تلاشنا

میں محبتوں کا آسیر ہوں
مجھے دوستی کی تلاش ہے

میری راہ عزم تلاش میں
کوئی زندگی کا رفیق ہو

کوئی آنسؤں کا چراخ دے
مجھے روشنی کی تلاش ہے

میں بلندیوں کاضمیر ہوں
میں رفاقتوں کا پزیر ہوں

مجھے نفرتوں کی زمین پر
محبتوں کی تلاش ہے

Rate it:
Views: 509
03 Sep, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets