تمھاری یاد کے نام کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
Poet: MZ By: MZ, karachiتمھاری یاد کے نام کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا
تم میرے تھے تم میرے ھو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم عھد نبھاؤ چاھت سے
کوئی رسم نبھا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھے لگتے ھو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا
تیرے در پر آکر بیٹھے ھیں
اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا
More Love / Romantic Poetry






