Add Poetry

تمہارے ساتھ عشق کیوں ہوگیا

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

 تمہارے ساتھ عشق کیو ں ہو گیا
عشق کر کے اپنا وجود کیوں کھو گیا

تمہا رے چہرے سے چمکتے نور کو دیکھ کر
مہتا ب خود سے شرم سار کیوں ہو گیا

تمہیں اپنے جسِم و جا ں کا ما لک بنا کر
یہ مِٹی کا بت پتھر سا کیو ں ہو گیا

تمہار ے حسین چہرے کی مسکان دیکھ کر
اوس گرنے سے پھو ل تا زہ کیو ں ہو گیا

آتشِ عشق میں دلوں کو سلگتا دیکھ کر
نا جانے پھر آفتا ب غروب کیوں ہو گیا

وادی عشق میں آتش فشا ں پھٹ کر بدر
پھر اس کا رخ سمندر کی طرف کیو ں ہو گیا

Rate it:
Views: 441
10 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets