تمہارے ہیں

Poet: Saima By: Saima Waheed, Sharjah-UAE

یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم

ایک تم ہو کے سمجھتے نہیں ہم کو اپنا
ایک ہم ہیں کے تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم

Rate it:
Views: 1922
03 Jul, 2009