تمہیں چاہوں گی اپنی زیست سے زیادہ مرے ہمدم
Poet: Sara Afzal By: Sara Afzal, Pakistanکبھی یہ پیار نہ کم ہوگا ہے وعدہ مرے ہمدم
تمہیں چاہوں گی اپنی زیست سے زیادہ مرے ہمدم
کبھی ملنے چلے آؤ ہوں بیٹھی منتظر کب سے
سجایا ہے گلوں سے میں نے یہ جادہ مرے ہمدم
More Love / Romantic Poetry






