تم بن
Poet: By: Sobia Imran, multan pakistanجو ہم محسوس کرتے ہیں
 آگر تم تک پہنچ جائے
 تو بس اتنا سمجھ لینا
 یہ ان جزبوں کی خوشبو ہے
 جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے
 مگر تم جو اجازت دو
 تو چند لفظوں میں کہہ دوں
 کہ
 تم بن مر تو سکتے ہیں
 تم بن جی نہیں سکتے
More Love / Romantic Poetry






