تم بن

Poet: Azeem Bugti By: Azeem Bugti, quetta

تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن

صدیوں سے لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہیں یہ دن

آجاو لوٹ کر تم
یہ دل کہہ رہا ہے

Rate it:
Views: 1687
19 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry