تم سےجو لڑ گئے ہمارے نینا
گنوا بیٹھےہیں اپنےدل کا چینا
بنا لےمجھ کواپنا میاں مٹھو
آج آ تو بھی بن جا میری مینا
تم میرےپاس آؤ گےیامیں آؤں
اب مشکل ہےتم سےدوررہنا
آنکھوں پہ یہ قید لگائی ہے
خبردار!بات بات پہ نہ رونا
محبت کو سمجھو کھراسونا
اس کہ سوا کچھ اورنہ لینا