تم مجھ سے دور ہوئے
Poet: Ali Rasikh By: Humaira Amjad, KARACHIتم مجھ سے دور ہوئے
تو مجھے احساس ہوا
کہ سورج غروب ہونے سے
سورج کے نکلنے تک
کتنے زمانے لگتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
تم مجھ سے دور ہوئے
تو مجھے احساس ہوا
کہ سورج غروب ہونے سے
سورج کے نکلنے تک
کتنے زمانے لگتے ہیں