Add Poetry

تم میرے خواب و خیالوں کی وہ حَسین لڑکی

Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Karachi

تم میرے خواب و خیالوں کی وہ حَسین لڑکی
جسکے پہلؤں میں میرے شوخِ سُخن پَلتے ہیں
جسکے اَنچل سے اُمیدوں کا شگف بندھتا ہے
جسکی باتوں سے میرے درد و غم ڈھلتے ہیں
جسکی آنکھوں میں میرا عکس عیاں ہوتا ہے
جسکی کاجل سے میرے خواب دہک اُٹھتے ہیں
جسکی مُسکان سے موسم بھی پیارا لگتا ہے
جسکی آہٹ سے مُرجھائے پھول کھلتے ہیں
تم میرے خواب و خیالوں کی وہ حَسین لڑکی

Rate it:
Views: 735
11 Jul, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets