تم نہیں ہو مگر پھر بھی ایسا لگتا ہے کہ تم ہو ایک احساس ہے جو مجھے کبھی تنہا ہونے نہیں دیتا درد میں غم میں تیرا خیال تھام لیتا ہے مجھے اور رونے نہیں دیتا