تم نے ایسا پیار دیا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreتم نے ایسے پیار دیا ہے
ہم کو جیسے مار دیا ہے
تمہیں فتح کا جشن مبارک
ہم نے خود کو ہار دیا ہے
More Love / Romantic Poetry
تم نے ایسے پیار دیا ہے
ہم کو جیسے مار دیا ہے
تمہیں فتح کا جشن مبارک
ہم نے خود کو ہار دیا ہے